ترکی ہالینڈ کشیدگی میں جرمنی بھی کود پڑا،انتہائی اقدام کا اعلان
برلن(آئی این پی)جرمنی نے ترکی کی جانب سے تازہ بیان بازی پر شدید تنقید کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ترک سیاستدنوں کے جرمنی میں داخلے پر پابندی بھی عائد کی جا سکتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن چانسلر دفتر کے سربراہ پیٹر الٹمائر نے ترکی کی جانب سے تازہ بیان بازی پر ردعمل… Continue 23reading ترکی ہالینڈ کشیدگی میں جرمنی بھی کود پڑا،انتہائی اقدام کا اعلان