ترکی کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا،ہالینڈ کے خلاف سخت ترین جوابی اقدامات کا اعلان
انقرہ (آئی این پی)ترکی نے ہالینڈ کی جانب سے اس کے وزرا کو ریفرینڈم کیلئے مہم چلانے سے روکنے کے بعد کئی جوابی اقدامات کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک نائب وزیر اعظم نعمان کرتلمش نے کہا ہے کہ ہالینڈ کے سفیر کو انقرہ واپس آنے سے روکا جائے گا اور اعلی سطح… Continue 23reading ترکی کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا،ہالینڈ کے خلاف سخت ترین جوابی اقدامات کا اعلان