جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی جہاز ہائی جیک کرلیاگیا،امریکی میڈیا کا دعویٰ

datetime 5  اپریل‬‮  2017 |

موغادیشو(مانیٹرنگ ڈیسک) صومالی قزاقوں نے پاکستانی بحری جہاز ’’سلامہ 1‘ ‘‘کو یرغمال بنالیا۔ بحری جہازکو صومالیہ کے ساحل کے قریب یرغمال بنایا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق پاکستانی بحری جہاز میں عملے کی تعداد معلوم نہ ہوسکی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق صومالی قزاق نے پاکستانی بحری جہاز ’’سلامہ 1‘‘کویرغمال بناکرصومالی

قصبے الحرکی طرف لے گئے ہیں جس طرف اس سے قبل ایک بھارتی کشتی کویرغمال بناکرلے جایاگیاتھاواضح رہے کہ اس وقت بھارتی کشتی ایم ایس وی الکوثرمیں 11افراد کویرغمال بنایاگیاتھا۔امریکی میڈیاکی طرف سے بتایاجارہاہے کہ ان قزاقوں کاتعلق صومالیہ کے ساحلی علاقے سے ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…