سعودی بادشاہ شاہ سلمان ایک ماہ کے طویل ترین دورے پر کہاں پہنچ گئے؟
کوالالمپور(این این آئی)سعودی عرب کے شاہ سلمان براعظم ایشیا کے مختلف ملکوں کے ایک ماہ کے دورے پرملائیشیاپہنچ گئے ،سعودی عرب کے شاہ سلمان اِس دورے کے دوران ایشیائی ملکوں کے ساتھ اقتصادی و سرمایہ کاری کے روابط مضبوط کرنے کی کوشش کریں گے۔ وہ انسداد دہشت گردی کے لیے دو طرفہ تعاون پر بھی… Continue 23reading سعودی بادشاہ شاہ سلمان ایک ماہ کے طویل ترین دورے پر کہاں پہنچ گئے؟