ٹرمپ انتظامیہ ایران کیخلاف کون سا انوکھا اقدام کرنیوالی ہے؟ حیرت انگیزانکشاف
واشنگٹن(آئی این پی )ٹرمپ انتظامیہ نے ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد جماعت قرار دینے پر غور شروع کردیا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ایک تجویز پر غور کر رہی ہے جس کے نتیجے میں ایرانی پاسداران انقلاب کو ایک دہشت گرد جماعت… Continue 23reading ٹرمپ انتظامیہ ایران کیخلاف کون سا انوکھا اقدام کرنیوالی ہے؟ حیرت انگیزانکشاف