جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان نے کلبھوشن یادیو کے بارے میں عالمی عدالت کے فیصلے پر عمل نہ کیا تو بھارت کیا کرے گا؟تشویشناک انکشاف

datetime 19  مئی‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی میڈیا نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اگر پاکستان نے کلبھوشن یادو کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل نہ کیا تو بھارت اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل سے رجو ع کرسکتا ہے ۔بھارتی خبررساں ادارے ’’اے این آئی ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اگرپاکستان نے کلبھوشن یادو کو سزائے موت دینے سے متعلق

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے سے انکار کیا تو بھارت اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل سے رجو ع کرسکتا ہے۔اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق اقوام متحدہ کا ہررکن ملک عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو ماننےپابندہے اور اگر کوئی فریق اس کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کرتا تو دوسرا فریق سیکورٹی کونسل سے رجوع کرسکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…