بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

برازیل میں پولیس کی ہڑتال،لوٹ مارعام ،جنسی زیادتی کے واقعات ،درجنوں گاڑیوں کوآگ لگاد ی گئی

datetime 6  فروری‬‮  2017

برازیل میں پولیس کی ہڑتال،لوٹ مارعام ،جنسی زیادتی کے واقعات ،درجنوں گاڑیوں کوآگ لگاد ی گئی

برازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک)برازیل میں پولیس کی ہڑتال کے بعد قتل عام ،لوٹ ماراورجنسی زیادتی کے واقعات جاری ہیں اورپولیس کی ہڑتال کے باعث لیٹرں نے کئی دکانوں اوردرجنوں گاڑیوں کوبھی لوٹ لیاہے جبکہ شہری اتنے غیرمحفوظ ہوگئے ہیں کہ ان کوراستے میں لوٹ کرقتل کیاجارہاہے ۔ معروف جریدے میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق فضامیں بھی تشدد کی بوآرہی ہے ۔لوٹ مارمیں جرائم… Continue 23reading برازیل میں پولیس کی ہڑتال،لوٹ مارعام ،جنسی زیادتی کے واقعات ،درجنوں گاڑیوں کوآگ لگاد ی گئی

بھارت میں5.8شدت کا شدیدزلزلہ

datetime 6  فروری‬‮  2017

بھارت میں5.8شدت کا شدیدزلزلہ

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سمیت دیگر علاقوں میں پیرکی شب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی، نوئیڈا اوراترکھنڈ کا علاقہ 5.8شدت کے شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرزاٹھا، جس سے لوگوں میں خوف و… Continue 23reading بھارت میں5.8شدت کا شدیدزلزلہ

برطانیہ کے بعد ایک اور اہم ترین ملک کی یورپی یونین سے نکلنے کی تیاریاں،صدارتی امیدوار نے بڑا اعلان کردیا

datetime 6  فروری‬‮  2017

برطانیہ کے بعد ایک اور اہم ترین ملک کی یورپی یونین سے نکلنے کی تیاریاں،صدارتی امیدوار نے بڑا اعلان کردیا

پیرس(آئی این پی)فرانسیسی صدارتی امیدوار مارین لے پین نے یورپی یونین کو ناکام قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق فرانس کی دائیں بازو کی عوامیت پسند خاتون سیاستدان مارین لے پین نے حسبِ توقع امیگریشن کی پالیسیوں اور یورپی یونین کے خلاف سخت بیانات کے ساتھ اپنی صدارتی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ نیشنل فرنٹ… Continue 23reading برطانیہ کے بعد ایک اور اہم ترین ملک کی یورپی یونین سے نکلنے کی تیاریاں،صدارتی امیدوار نے بڑا اعلان کردیا

ایران امریکہ کشیدگی،چین بھی میدان میں کود پڑا،دو ٹوک اعلان

datetime 6  فروری‬‮  2017

ایران امریکہ کشیدگی،چین بھی میدان میں کود پڑا،دو ٹوک اعلان

بیجنگ(آئی ا ین پی)چین نے امریکہ کی جانب سے ایران اور چینی کمپنیوں کے خلاف عائد کی جانے والی پابندیوں کے خلاف اقوام متحدہ میں احتجاج ریکارڈ کرادیا۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکھانگ نے پیر کومعمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ یک طرفہ طور پر عائد کی جانے والی پابندیوں کی چین مخالفت کرتاہے… Continue 23reading ایران امریکہ کشیدگی،چین بھی میدان میں کود پڑا،دو ٹوک اعلان

سخت ترین قوانین ہونے کے باوجود سعودی عرب میں ہر روزایک جیسی 38وارداتیں، پولیس بے بس،حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  فروری‬‮  2017

سخت ترین قوانین ہونے کے باوجود سعودی عرب میں ہر روزایک جیسی 38وارداتیں، پولیس بے بس،حیرت انگیزانکشافات

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں چوری کے سخت ترین قوانین کے باوجود گاڑیوں کی چوری کاسلسلہ جاری ہے ۔سعودی وزارت داخلہ کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند سالوں میں روزانہ 38گاڑیوں کاچوری ہوناایک معمول بن گیاہے لیکن سعودی پولیس ان چوری ہونے والی گاڑیوں میں بہت کم بازیاب کراسکی ہے ۔ سعودی وزارت داخلہ نے اپنی رپورٹ میں مزیدکہاہے کہ… Continue 23reading سخت ترین قوانین ہونے کے باوجود سعودی عرب میں ہر روزایک جیسی 38وارداتیں، پولیس بے بس،حیرت انگیزانکشافات

پیوٹن کو قاتل کہنے والے سن لیں ، امریکی بھی ۔۔۔! ڈونلڈ ٹرمپ کے اعتراف نے دنیامیں ہلچل مچادی

datetime 6  فروری‬‮  2017

پیوٹن کو قاتل کہنے والے سن لیں ، امریکی بھی ۔۔۔! ڈونلڈ ٹرمپ کے اعتراف نے دنیامیں ہلچل مچادی

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدر ولادیمر پیوٹن کو قاتل کہنے پر امریکیوں پر ہی برس پڑے اور روسی صدر کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ پیوٹن کو قاتل کہنے والے سن لیں ، امریکی بھی معصوم نہیں،ٹرمپ کے جواب پر میڈیا سیخ پا ہو گیا اور ان پر طنز کے… Continue 23reading پیوٹن کو قاتل کہنے والے سن لیں ، امریکی بھی ۔۔۔! ڈونلڈ ٹرمپ کے اعتراف نے دنیامیں ہلچل مچادی

تل ابیب میں نئی تاریخ رقم،عرب اور یہودی اکٹھے ہوگئے

datetime 6  فروری‬‮  2017

تل ابیب میں نئی تاریخ رقم،عرب اور یہودی اکٹھے ہوگئے

تل ابیب (آئی این پی )اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں عربوں اور یہودیوں نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر یک جہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انتہا پسند صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی مکانوں کو مسمار کرنے کی پالیسی کے خلاف احتجاج کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عربوں کے مکانوں کو… Continue 23reading تل ابیب میں نئی تاریخ رقم،عرب اور یہودی اکٹھے ہوگئے

جاپان کی چین کو بدنام کرنے کی مبینہ سازش سے پردہ اُٹھ گیا،برطانوی جریدے کے افسوسناک انکشافات،نیا تنازعہ شروع

datetime 6  فروری‬‮  2017

جاپان کی چین کو بدنام کرنے کی مبینہ سازش سے پردہ اُٹھ گیا،برطانوی جریدے کے افسوسناک انکشافات،نیا تنازعہ شروع

لندن/بیجنگ (آئی این پی ) برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کی بدنامی کیلئے جاپان کی جانب سے برطانوی تھنک ٹینک کی خریداری کے واقعے میں برطانوی بحریہ کے سابق چیف ملوث ہیں ،برطانوی تھنک ٹینک دی ہنری جیکسن سوسائٹی کی طرف سے چین مخالف پروپیگنڈا مہم میں حصہ لیا اوربحیرہ جنوبی چین… Continue 23reading جاپان کی چین کو بدنام کرنے کی مبینہ سازش سے پردہ اُٹھ گیا،برطانوی جریدے کے افسوسناک انکشافات،نیا تنازعہ شروع

پاکستان کے بعد ایک اور اہم ایشیائی ملک پر چین نے نظریں جمالیں،دھڑا دھڑ سرمایہ کاری

datetime 6  فروری‬‮  2017

پاکستان کے بعد ایک اور اہم ایشیائی ملک پر چین نے نظریں جمالیں،دھڑا دھڑ سرمایہ کاری

کھٹمنڈو(آئی این پی ) چین نیپال میں سرمایہ کاری کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا ،مالی سال دو ہزار سولہ سترہ کی پہلی ششماہی میں چین نے نیپال میں تقریبا 5 کروڑ 17 لاکھ 70 ہزار ڈالرز کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق نیپال… Continue 23reading پاکستان کے بعد ایک اور اہم ایشیائی ملک پر چین نے نظریں جمالیں،دھڑا دھڑ سرمایہ کاری