ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ اہم اسلامی ملک کے فضائی بیڑے میں شامل ۔

datetime 2  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(این این آئی)دبئی کی قومی فضائی کمپنی ( طیران الامارات )ایمریٹس نے دنیا کے سب سے بڑے تجارتی طیارے کو اپنے بیڑے میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔اس طیارے کا نام APR001 ہوگا اور اس کی تین منزلیں ہوں گی۔یہ پہلا موقع ہوگا کہ کسی مسافر طیارے کی بھی ڈبل ڈیکر بسوں کی طرح تین منزلیں ہوں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فضائی کمپنی نے

فیس بک اور ٹویٹر پر اپنے سرکاری صفحات پر اس طیارے کی تفصیلات فراہم کی ہیں۔ مجوزہ منصوبے کے مطابق طیارے میں ایک بڑا سوئمنگ پول ، گیمز روم ، جیمنازیم اور چھوٹا سا پارک بھی ہوگا۔ اس طرح مسافروں کو پرواز کے دوران بھرپور تفریحی ماحول سے لطف اندوز ہونے کا موقع مل سکے گا۔سوشل میڈیا پر تبصروں میں اس جدید قسم کے طیارے میں اس طرح کی نئی سفری سہولتوں کے اضافے کا خیر مقدم کیا گیا ہے لیکن اس کے ساتھ ہی ساتھ بعض تبصرہ نگاروں نے حیرت کا اظہار بھی کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…