’’پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر ‘‘ متحدہ عرب امارات میں بڑی تعداد میں ملازمتوں کا اعلان ہو گیا
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں مختلف نجی کمپنیوں نے نئی ملازمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق یہ ملازمتیں آؤٹ ڈور سیلز،ہیئر اسٹائلسٹ ،اکاؤنٹنٹ سیلزکوآرڈینٹر، پراجیکٹ مینیجر،ڈلیوری بوائے، سی سی ٹی وی ٹیکنیشن ،سلیز ایگزیکٹو اور دیگر سیکٹرز سے ہیں۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں ایکسپو 2020 دبئی… Continue 23reading ’’پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر ‘‘ متحدہ عرب امارات میں بڑی تعداد میں ملازمتوں کا اعلان ہو گیا











































