قذافی کے بیٹے کے ساتھ بھی افسوسناک سلوک،اقوام متحدہ کے حیرت انگیزانکشافات
نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ نیلیبیا کے سابق سربراہ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کے خلاف چلائی جانے والے مقدمے کی کارروائی کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے اس مقدمے کو بین الاقوامی فوجداری عدالت میں چلانے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ لیبیا کے سابق… Continue 23reading قذافی کے بیٹے کے ساتھ بھی افسوسناک سلوک،اقوام متحدہ کے حیرت انگیزانکشافات