بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ میں مسلم مخالف شرپسندپاکستانی خاندان کے گھر میں گھس کر کیا کچھ کرتے رہے؟،شرمناک واقعہ،کمیونٹی میں شدید خوف و ہراس

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ورجینیا (آئی این پی)امریکی ریاست ورجینیا کی کانٹی فیئر فیکس میں ایک پاکستانی خاندان کو نفرت کا نشانہ بنایا گیا ، مسلم مخالف شرپسندوں نے گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی ، دیواروں پر مسلمانوں کے خلاف نازیبا کلمات بھی لکھے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کی کانٹی فیئر فیکس میں پاکستانی خاندان کوشرپسندوں نے نفرت کا نشانہ بناڈالا۔شعیب نے میڈیا کو بتایا کہ وہ اپنے بیوی بچوں سمیت نیویارک گئے ہوئے

تھے ، واپس آئے تو گھر کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے ، انکی چیزیں ہر جانب بکھری ہوئی تھیں ، شر پسند توڑ پھوڑ کے بعد پاسپورٹ ،گرین کارڈز اور پچیس ہزار ڈالر مالیت کے زیورات بھی لے گئے ، پولیس اطلاع ملنے کے بعد تحقیقات کر رہی ہے۔شعیب کا کہنا ہے پولیس نےکے مطابق نامعلوم افراد چوری کی نیت سے ہی ان کے گھر میں داخل ہوئے لیکن جب انہیں معلوم ہوا کہ وہ مسلمان ہیں تو انہوں نے نازیبا کلمات بھی تحریر کر دیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…