جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پہلا پاکستانی ہی نہیں بلکہ پہلا مسلمان،امریکہ میں پاکستانی شہری نے نئی تاریخ رقم کردی

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

نیویارک(آئی این پی)پاکستانی نژاد امریکی شہری نے نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ(این وائی پی ڈی) کے ایمرجنسی سروسز یونٹ کا حصہ بن کر نئی تاریخ رقم کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سارجنٹ علی جاوید این وائی پی ڈی کا حصہ بننے والے نہ صرف پہلے پاکستانی بلکہ پہلے مسلمان بھی ہیں۔اس بات کا اعلان این وائی پی ڈی مسلم آفیسرز سوسائٹی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کیا جو امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں میں

کام کرنے والے مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم ہے۔تنظیم نے اپنے پیغام میں کہا کہ سارجنٹ علی جاوید نے این وائی پی ڈی کے ایمرجنسی سروسز یونٹ کا حصہ بن کر تاریخ رقم کی ہے جو کہ نیویارک شہر اور امریکا کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔اس سلسلے میں میڈیا رپوٹس کا نوٹس لیتے ہوئے اسلام آباد میں قائم امریکی سفارتخانے نے بھی اپنے ٹوئیٹر اکانٹ پر علی جاوید کے لیے مبارک باد کا پیغام جاری کیا اور لکھا کہ مبارک ہو !

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…