پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

اپریل میں ہی46سینٹی گریڈ،بھارتیوں کے پسینے چھوٹ گئے،ابھی تو آغازہے آگے کیاہوگا؟لرزہ خیز پیش گوئی کردی گئی

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں بھی گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،ریاست مہاراشٹر کے علاقے بھیرا میں پارہ 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،بھارتی محکمہ موسمیات نے وسطی ،شمالی اور مغربی علاقوں میں گرمی کی شدت بڑھنے کی وارننگ جاری کردی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں بھی گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق مہاراشٹر کے علاقے بھیرا میں گزشتہ روز درجہ حرارت

46 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے،اس سے قبل مارچ کے مہینے میں گرمی کی اتنی شدت کبھی نہیں ریکارڈ کی گئی ۔کئی علاقوں میں گرمی کی لہر یکم اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ راجستھان،مدھیہ پردیش ،گجرات، مہاراشٹر ،جنوبی اتر پردیش ،جنوبی ہریانہ ، چندی گڑی اور اڑیسہ میں شدید گرم موسم کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ گرمی کی لہر یکم اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…