جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاک افغان سرحدایک مرتبہ پھربندکردی گئی

datetime 30  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چمن(آئی این پی )پاک افغان سرحدایک مرتبہ پھربندکردی گئی ، مسافروں اور مقامی تاجر وں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد باب دوستی کے مقام پر کئی گھنٹے پید ل آمدروفت کیلئے بند رہا آمدہ اطلاعات کے مطابق پاک افغان سرحدکو افغان سیکورٹی فورسز کی جانب سے اس الزام کے بعد بند کیاگیاکہ پاکستانی سیکورٹی فورسز افغان شہریوں سے اصلی دستاویزات چیک کررہے ہیں جبکہ سیکورٹی فورسز ذرائع

کے مطابق دستاویزات کی چیکنگ معمول کے مطابق جاری ہیں اور پاکستانی سیکورٹی فورسز کی جانب سے کوئی دوسرا شرط نہیں رکھا گیاہے جو پاک افغان سرحد کی بندش کا سبب بن سکے ۔دریں اثناء پاک افغان سرحد کی بندش کے باعث دونوں جانب ہزاروں مسافر پھنس گئے ۔ پاک افغان سرحد کو دونوں ملکوں کے سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ حکام کے درمیان مذاکرات کے بعد واپس پیدل آمدروفت کیلئے کھول دیاگیا ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…