پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

صدر طیب اردوان کی بس نے ان کے ذاتی محافظ کو کچل دیا تو ترک صدر نے کیا ، کیا؟

datetime 20  فروری‬‮  2017

صدر طیب اردوان کی بس نے ان کے ذاتی محافظ کو کچل دیا تو ترک صدر نے کیا ، کیا؟

استنبول(آن لائن)ترک صدر رجب طیب ایردگا ن کے زیراستعمال بس نے صدر کے ذاتی محافظ کو کچل ڈالا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی اہلکار صدر کے قریب کھڑا تھا جب بس نے اسے روند ڈالا۔ صدر ایردگا ن زخمی ہونے والے اپنے محافظ کے پاس اس وقت تک کھڑے رہے جب تک… Continue 23reading صدر طیب اردوان کی بس نے ان کے ذاتی محافظ کو کچل دیا تو ترک صدر نے کیا ، کیا؟

’’ہم پاکستانیوں کو خرید لیتے ہیں اور ان کے ذریعے ہی پاکستان میں یہ کام کرواتے ہیں‘‘

datetime 20  فروری‬‮  2017

’’ہم پاکستانیوں کو خرید لیتے ہیں اور ان کے ذریعے ہی پاکستان میں یہ کام کرواتے ہیں‘‘

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار کامران خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی کابینہ کھلے عام پاکستان کو دھمکیاں دیتی ہے لیکن عالمی برادری نے کبھی ان کی دھکمیوں پر ایکشن نہیں لیا۔ کامران خان نے بھارتی وزیر اعظم اور… Continue 23reading ’’ہم پاکستانیوں کو خرید لیتے ہیں اور ان کے ذریعے ہی پاکستان میں یہ کام کرواتے ہیں‘‘

جنگ کے سائے منڈلانے لگے، امریکی و چینی بحریہ آمنے سامنے

datetime 20  فروری‬‮  2017

جنگ کے سائے منڈلانے لگے، امریکی و چینی بحریہ آمنے سامنے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) طیارہ بردار امریکی بحری بیڑے یو ایس ایس کارل ولسن کاجنوبی بحیرہ چین میں آپریشن کا آغاز، چین نے وارننگ جاری کر دی ۔تفصیلات کے مطابق امریکی طیارہ بردار بحری بڑے یو ایس ایس کارل ولسن نے جنوبی بحریہ چین میں پہنچ کر آپریشن کا آغاز کر دیا ہے ، واضح رہے… Continue 23reading جنگ کے سائے منڈلانے لگے، امریکی و چینی بحریہ آمنے سامنے

ایران نے جو کہا کر دکھایا امریکہ منہ تکتا رہا گیا

datetime 20  فروری‬‮  2017

ایران نے جو کہا کر دکھایا امریکہ منہ تکتا رہا گیا

تہران(آن لائن)پاسدارانِ انقلاب ایران نے امریکا کے انتباہ اور بیلسٹک میزائل کے تجربے پر نئی پابندیوں کے باوجود آ ج پیر سے  نئی  فوجی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔پاسداران انقلاب کی برّی فوج کے کمانڈر جنرل محمد پاک پور نے تہران میں ایک نیوز کانفرنس میں بتایا ہے کہ ”عظیم پیغمبر 11” کے نام سے… Continue 23reading ایران نے جو کہا کر دکھایا امریکہ منہ تکتا رہا گیا

کینیڈا اورارجنٹائن جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 20  فروری‬‮  2017

کینیڈا اورارجنٹائن جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

اسلام آباد (این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی ) نے کینڈا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے 2 مارچ 2017ء تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاری تفصیلات کے مطابق نمائش میں کھیلوں کے سامان، آلات جراحی، بستر کی چادریں، تیار ملبوسات، ہوزری اور غذائی مصنوعات… Continue 23reading کینیڈا اورارجنٹائن جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

دہشت گردوں کیخلاف موثر کارروائی،پاکستان نے روس سے فوری مدد لینے کا فیصلہ کرلیا

datetime 20  فروری‬‮  2017

دہشت گردوں کیخلاف موثر کارروائی،پاکستان نے روس سے فوری مدد لینے کا فیصلہ کرلیا

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائی کے لئے روس سے چار آئی ایم 35 ہیلی کاپٹرز کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دہشتگردی کی لہر کے بعد دہشت گردی کے خلالف جنگ میں موثر کارکردگی دکھانے اور دہشت گردوں کے قلع قمع کرنے کے لیے حکومت… Continue 23reading دہشت گردوں کیخلاف موثر کارروائی،پاکستان نے روس سے فوری مدد لینے کا فیصلہ کرلیا

کسی کی بھی دھمکی میں آنے والے نہیں،ایران مشتعل،دوٹوک اعلان کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2017

کسی کی بھی دھمکی میں آنے والے نہیں،ایران مشتعل،دوٹوک اعلان کردیا

میونخ(آئی این پی)ایران نے کہا ہے کہ وہ کسی کی دھمکی میں آنے والا نہیں،ہم زور زبردستی کا اچھا جواب نہیں دیتے،ہمیں پابندیاں اچھی نہیں لگتیں لیکن ہم باہمی عزت پر اچھا سلوک کرتے ہیں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ایران کے وزیر خارجہ جاوید ظریف نے جرمنی کے شہر میونخ میں سکیورٹی کے امور پر ہونے… Continue 23reading کسی کی بھی دھمکی میں آنے والے نہیں،ایران مشتعل،دوٹوک اعلان کردیا

افغانستان میں ریاستوں کی غیراعلانیہ جنگ،افغان صدرنے بڑی پیشکش کردی

datetime 19  فروری‬‮  2017

افغانستان میں ریاستوں کی غیراعلانیہ جنگ،افغان صدرنے بڑی پیشکش کردی

میونخ(آئی این پی )افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے کہا ہے کہ جو ملک دہشتگردی کو ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال کرتے ہیں انھیں تنہا کردینا چاہیے،دہشتگردی سرحدوں کو تسلیم نہیں کرتی کوئی بھی خطہ دہشتگردی کی لعنت سے محفوظ نہیں رہے گا،کابل قندھار،ہلمند اور پاکستان میں ہونے والے حالیہ حملوں سے ظاہر ہوتا… Continue 23reading افغانستان میں ریاستوں کی غیراعلانیہ جنگ،افغان صدرنے بڑی پیشکش کردی

سعودی عرب نے ایران کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا جواب دیدیا،اہم ترین اعلان

datetime 19  فروری‬‮  2017

سعودی عرب نے ایران کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا جواب دیدیا،اہم ترین اعلان

میونخ(آئی این پی)سعودی عرب نے ایران کی جانب سے مکالمے کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے الزام عائد کیاہے کہتہران دنیا میں دہشت گردی کو اسپانسر کرنے والا بڑا ملک اور مشرقِ وسطی کے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والی ایک قوت ہے اور وہ ہمیں تباہ کرنا چاہتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے… Continue 23reading سعودی عرب نے ایران کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا جواب دیدیا،اہم ترین اعلان