اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

سنگین بیماریوں نے بھارتی فوج کو جکڑ لیا،بھارتی سیکورٹی فورسز کے سربراہ کے شرمناک انکشافات

datetime 28  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کے سربراہ کے کے شرما نے اعتراف کیا ہے کہ بھوک اور گندگی کا شکار بھارتی فوجی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو کر مررہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف کے سربراہ کے کے شرما نے کہا بی ایس ایف اہلکاروں میں ذہنی مسائل بہت بڑھ چکے ہیں جبکہ دل کی

بیماریوں اور ہائی بلڈپریشر کی شکایات میں بھی اضافہ ہوا ہے سہولیات کی کمی کے باعث جوان ذہنی مریض بن رہے ہیں جس کے باعث وہ خودکشی کرنے لگیں ہیں ۔کے کے شرما کا کہنا ہے کہ جنوری دو ہزارپندرہ سے ستمبر دو ہزار سولہ کے درمیان سات سو پچاس فوجیوں کی موت مختلف جسمانی اور ذہنی بیماریوں کے باعث ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…