اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

اہم ترین افغان جنرل کو گرفتارکرلیاگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2017 |

کابل(آئی ا ین پی )افغانستان میں بدعنوانی کے الزام میں سینئر جنرل کو گرفتار کرلیا گیا۔افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ میجر جنرل محمد معین فقیر کو انسداد بدعنوانی و انصاف مرکز کی طرف سے عائد کئے گئے الزامات کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا ہے اور

انہیں ہلمند صوبے کے نواحی علاقے میں دھوکہ دہی اور بدعنوانی کی کارروائیوں کے خلاف اقدامات کرنے کے سلسلے میں تعینات کیا گیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق محمدمعین فقیرنے خود ہی کرپشن شروع کردی تھی۔جس پرخفیہ اطلاعات پراس کے خلاف کارروائی کی گئی اورمیچرجنرل محمدفقیرمعین کوگرفتارکرلیاگیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…