نیپال کی چین سے قربت سے خوفزدہ بھارت کا نیپال پر حملہ،ایک اور بڑے تنازعے کا آغاز
کھٹمنڈو(آئی این پی)بھارت خطے میں امن کیلئے خطرہ بن گیا، جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے نہتے نیپالی شہری کو اندھا دھند گولیاں برسا کر موت کے گھاٹ اتار دیا جس پر بھارت مخالف مظاہرے شدت پکڑ گئے ، نیپالی وزیراعظم نے مودی سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading نیپال کی چین سے قربت سے خوفزدہ بھارت کا نیپال پر حملہ،ایک اور بڑے تنازعے کا آغاز







































