جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’آگ لگا کر بال کاٹنے والا پاکستانی حجام پوری دنیا میں مشہور ہو گیا ‘‘

datetime 12  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(این این آئی)مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے جنوبی علاقے میں واقع ایک ہیئر سیلون میں بالوں میں آگ بھڑکا کر حجامت بنائی جاتی ہے۔ سیلون کے مالک محمد حنفی عرْف محمد الخواجہ نے ایشیا کے دوسرے ممالک میں اس طریقہ کار کو دیکھا تھا جس کے بعد اس نے بال کاٹنے کا یہ خطرناک طریقہ مصر میں متعارف کرا دیا۔

محمد نے عرب ٹی وی کو بتایاکہ وہ یوٹیوب اور انٹرنیٹ پر روزانہ بال کاٹنے سے متعلق جدید ترین رجحانات اور فیشن کے بارے میں معلومات حاصل کرتا ہے۔ اس نے یوٹیوب پر ایک پاکستانی حجام کی وڈیو دیکھی جو اپنے گاہکوں کے بالوں میں آگ بھڑکا کر ان کو کاٹتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…