بیلٹ اینڈ روڈ افغانستان اور چین کے مفادات سے مطابقت رکھتاہے، افغانستان

12  مئی‬‮  2017

بیجنگ (آ ئی این پی )بیلٹ اینڈ روڈ کا مقصد مشترکہ ترقی ہے، افغانستان اور چین کے مفادات سے مطابقت رکھتاہے،منصوبہ چین اور افغانستان کا تعاون اور رابطہ بہتر ہو رہا ہے۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل سے گفتگو کرتے ہوئے افغانستان کے صوبہ بدخشان کی سیینٹر فوزیہ کوفی نے کہا

کہ افغانستان کو دی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ میں فعال طور پرحصہ لینا چاہیئے کیونکہ یہ دونوں ممالک کے عوام کی شدید خواہش ہے۔دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کی مسلسل پیش رفت سے فائدہ اٹھا کر حالیہ برسوں میں چین اور افغانستان کا تعاون اور رابطہ بہتر ہو رہا ہے ہیں۔ارمچی سے کابل تک پروازوں کی بحالی،چین افغانستان کے درمیان براہ راست مال بردار ٹرین کا آغاز اور آر ایم بی کی افغانستان کی سرکاری زر مبادلہ کی شرح کوٹیشن کی فہرست میں شمولت سمیت اقدامات سے دوطرفہ تجارتی روابط کو زیادہ سہولتیں میئسر ہوئی ہیں۔افغانستان کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق چین افغانستان میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک اور تیسرا بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔چین میں تعینات افغانستان کے سابق سفیر سلطان احمد باہین نے کہا کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر میں کئی طریقے موجود ہیں۔ جس کا حتمی مقصد مشترکہ ترقی ہے۔یہ افغانستان اور سارے خطے کی ترقی کے فروغ کے لئے اہم اقدام ہے اور علاقائی رابطو ں اور تعاون کو آگے بڑھائے گا۔

 

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…