ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کیلئے کتنے لاکھ مفت دستر خوان لگائے جائیں گے؟

datetime 12  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) خلیفہ بن زائد النیہان فاؤنڈیشن نے رمضان پراجیکٹ کے تحت اس سال 1.7ملین افطار دسترخوان دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق 542 اماراتی خاندانوں کے تعاون سے100مقامات پر مفت دسترخوان کا انتظام کیا جائے گا۔ فاؤنڈیشن ڈائریکٹرجنرل محمد حاجی الخوری نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افطار پراجیکٹ کے تحت ملک میں مسلسل دس سالوں تک دسترخوان سجائے جائیں گے۔

اس پراجیکٹ کو ولی عہد ابوظہبی اور نائب سپریم کمانڈریواےای شیخ خلیفہ زائد النیہان نے سپورٹ کیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ ان مقامات پر جہاں دسترخوان لگنے چاہیں ان کا دورہ کریں گے۔ تاکہ درست مقامات پر دسترخوان سجائے جائیں۔ ساتھ ہی ساتھ اس کھانے کا معیار بھی بہترین رکھا جائے گا۔ افطاری کا اہتمام خواتین ہی کریں گی جن کے لئے 25خاتون کوآرڈینینٹر اور159 فیمیل سپروائزرز کا انتظام کیا جاچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…