اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ کی خانہ کعبہ کے بارے میں گفتگو کی حقیقت کیا تھی ؟ اندر کی بات سامنے آگئی

datetime 15  مارچ‬‮  2017

ڈونلڈ ٹرمپ کی خانہ کعبہ کے بارے میں گفتگو کی حقیقت کیا تھی ؟ اندر کی بات سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خانہ کعبہ کی تصویر دیکھتے ہوئے وائرل ہونے والی ویڈیو کے جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے،اصل ویڈیو میں کیپٹل ہل کی جگہ کعبہ کا منظر ایڈیٹ کرکے چسپاں کردیا گیا تھا۔عرب نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر جعلی ویڈیو… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کی خانہ کعبہ کے بارے میں گفتگو کی حقیقت کیا تھی ؟ اندر کی بات سامنے آگئی

سعودی عرب میں اب ملازمین کو کیسے بھرتی کیا جائے گا؟ نیا نظام متعارف کرا دیا گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017

سعودی عرب میں اب ملازمین کو کیسے بھرتی کیا جائے گا؟ نیا نظام متعارف کرا دیا گیا

ریاض (آئی این پی )سعودی عرب نے گھریلو خادمائوں کی بھرتی کیلئے اسمارٹ فون ایپ متعارف کروا دی ، ایپ کو تمام اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی وزارت محنت اور سماجی ترقی نے اسمارٹ فون پر ایک نئی ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے جس… Continue 23reading سعودی عرب میں اب ملازمین کو کیسے بھرتی کیا جائے گا؟ نیا نظام متعارف کرا دیا گیا

ڈونلڈٹرمپ اپنی تنخواہ’’چارکروڑروپے‘‘ کس دیں گے؟ جان کر حیران ہو جائیں گے

datetime 15  مارچ‬‮  2017

ڈونلڈٹرمپ اپنی تنخواہ’’چارکروڑروپے‘‘ کس دیں گے؟ جان کر حیران ہو جائیں گے

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس سال کے آخر میں اپنی سالانہ تنخواہ عطیہ کرے دیں گے۔ان کی سالانہ تنخواہ چار لاکھ ڈالر یعنی تقریبا چار کروڑ پاکستانی روپے ہے۔وائٹ ہائوس کے ترجمان شان سپائسر نے… Continue 23reading ڈونلڈٹرمپ اپنی تنخواہ’’چارکروڑروپے‘‘ کس دیں گے؟ جان کر حیران ہو جائیں گے

مزید حملوں کی منظوری، امریکہ کیا کرنے والا ہے ؟ٹرمپ نے احکامات جاری کر دیئے

datetime 15  مارچ‬‮  2017

مزید حملوں کی منظوری، امریکہ کیا کرنے والا ہے ؟ٹرمپ نے احکامات جاری کر دیئے

واشنگٹن( آن لائن )امریکی صدر ٹرمپ نے سی آئی اے کو ڈرون حملوں کے نئے خفیہ اختیارات دے دیئے ہیں۔ امریکی اخبار کا دعویٰ ہے کہ ایجنسی اب مشتبہ دہشت گردوں پر بھی ڈرون حملے کر سکے گی۔ اوباما دور میں ایسے حملوں کا اختیار صرف پینٹاگون کے پاس تھا۔اخبار نے امریکی عہدیدار کے حوالے… Continue 23reading مزید حملوں کی منظوری، امریکہ کیا کرنے والا ہے ؟ٹرمپ نے احکامات جاری کر دیئے

چینی صدر کی ناراضگی ختم،نیپال کوبڑی خوشخبری مل گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2017

چینی صدر کی ناراضگی ختم،نیپال کوبڑی خوشخبری مل گئی

کھٹمنڈو(آئی این پی)نیپالی وزیراعظم پراچندا آئندہ ہفتہ چین کا دورہ کریں گے ، دورہ کے دوران ہراچندا کا چینی صدر شی چن پھنگ سے بھی ملاقات کا امکان ہے ۔ منگل کو نیپالی وزیراعظم کے میڈیا ایڈوائزر نے کہا کہ نیپالی وزیراعظم چین کے صوبہ ہینان میں ایشیا کانفرنس میں شرکت کریں گے ، ایشیائی… Continue 23reading چینی صدر کی ناراضگی ختم،نیپال کوبڑی خوشخبری مل گئی

بھارت میں متنازع بل منظو ر،اداکارسیف علی خان سمیت مسلمانوں کی جائیداد ضبط کرلی جائے گی

datetime 14  مارچ‬‮  2017

بھارت میں متنازع بل منظو ر،اداکارسیف علی خان سمیت مسلمانوں کی جائیداد ضبط کرلی جائے گی

نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی ایوان بالا راجیہ سبھا میں ‘اینیمی پراپرٹی ایکٹ 1968’ میں ترمیم کا بل اپوزیشن کے واک آوٹ کے باوجود منظور کرلیا گیا،بل سے غیر منصفانہ طور پر زیادہ تر مسلمان متاثر ہوں گے،قانون کی منظوری سے نواب آف بھوپال کی جائیداد بھی حکومتی تحویل میں جاسکتی ہے، بولی ووڈ اداکارہ… Continue 23reading بھارت میں متنازع بل منظو ر،اداکارسیف علی خان سمیت مسلمانوں کی جائیداد ضبط کرلی جائے گی

چین کی بحری فوج میں بڑی توسیع،گوادر کے بارے میں بڑے فیصلے نے بھارت سمیت دنیامیں ہلچل مچادی

datetime 14  مارچ‬‮  2017

چین کی بحری فوج میں بڑی توسیع،گوادر کے بارے میں بڑے فیصلے نے بھارت سمیت دنیامیں ہلچل مچادی

ہانگ کانگ(آئی این پی)چین کی بحری فوج میں بڑی توسیع،گوادر کے بارے میں بڑے فیصلے نے بھارت سمیت دنیامیں ہلچل مچادی،چین بحرہند میں اپنی بحری فوج کی تعداد 20ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ تک کرے گا ،چین گوادر پورٹ پاکستان اور فوجی سازوسامان کے نقل وحرکت کے مرکز جبوتی کیلئے بحر ہند میں موجود… Continue 23reading چین کی بحری فوج میں بڑی توسیع،گوادر کے بارے میں بڑے فیصلے نے بھارت سمیت دنیامیں ہلچل مچادی

یورپ میں مسلمانوں کے مذہبی حقوق پر بڑا حملہ، عدالت نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیا

datetime 14  مارچ‬‮  2017

یورپ میں مسلمانوں کے مذہبی حقوق پر بڑا حملہ، عدالت نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیا

برسلز (آئی این پی) یورپ میں مسلمانوں کے مذہبی حقوق پر بڑا حملہ، یورپی یونین عدالت نے حجاب پہننے سے متعلق کیس کا فیصلہ یورپی کمپنی مالکان کے حق میں دیکر مسلم خواتین سے حجاب پہننے کی آزادی چھین لی،کمپنیاں کسی قسم کی ظاہری مذہبی علامت پہننے سے اپنے ملازمین کو منع کر سکتی ہیں۔… Continue 23reading یورپ میں مسلمانوں کے مذہبی حقوق پر بڑا حملہ، عدالت نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیا

یورپی یونین سے علیحدگی،انتظار کی گھڑیاں ختم،برطانوی ہاؤس آف لارڈز نے بالاخراپنافیصلہ سنادیا

datetime 14  مارچ‬‮  2017

یورپی یونین سے علیحدگی،انتظار کی گھڑیاں ختم،برطانوی ہاؤس آف لارڈز نے بالاخراپنافیصلہ سنادیا

لندن(آئی این پی)برطانوی ایوان بالا یعنی ہاؤس آف لارڈز نے بھی بریگزٹ بل کی منظوری دیتے ہوئے برطانیہ کے لیے یورپی یونین کو چھوڑنے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کی راہ ہموار کر دی ،امکان ہے کہ اس بل کو شاہی توثیق حاصل ہونے کے بعد قانون کی شکل دے دی جائے گی۔برطانوی میڈیا کے… Continue 23reading یورپی یونین سے علیحدگی،انتظار کی گھڑیاں ختم،برطانوی ہاؤس آف لارڈز نے بالاخراپنافیصلہ سنادیا