امریکاا میں کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ، وجہ انتہائی تشویشنا ک
واشنگٹن(این این آئی) امریکا میں نیویارک سمیت مختلف ریاستوں میں برفانی طوفان اور تیز ہواؤں کے بعد نظام زندگی مفلوج ہوگیا جس کے بعد حکومت نے متاثرہ ریاستوں میں ایمرجنسی کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیویارک، نیوجرسی، میری لینڈ اور کنکٹیکٹ شدید برفانی طوفان اور تیز ہواؤں کی لپیٹ میں ہیں… Continue 23reading امریکاا میں کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ، وجہ انتہائی تشویشنا ک







































