جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

’’قائد اعظم کی رہائش گاہ کو گرا نے کی تیاریاں ‘‘ بڑے بڑے سیاستدانوں نے سر جوڑ لیے

datetime 28  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی)بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے ایک رکن نے ممبئی میں قائد اعظم محمد علی جناح کی رہائش گاہ جناح ہاوس گرانے کا مطالبہ کردیا ۔ رکن بی جے پی نے یہ بات پارلیمنٹ میں دشمن پراپرٹی ایکٹ کی منظوری کے بعد کہی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ممبئی کے مالا بار ہلز میں قائم جناح ہاوس بانی پاکستان قائد اعظم

محمد علی جناح نے اپنی رہائش کے لیے بنوایا تھا ۔بی جے پی کے منگل بھِت نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ جناح ہاوس سے تقسیم کی سازش گھڑی گئی ،اس لیے جناح ہاوس گرا کر ثقافتی مرکز بنایا جائے۔منگل بھت نے کہا اس ایکٹ کی منظوری کے بعد جناح ہاوس بھارتی حکومت کی ملکیت ہے اور اب اسے گرانے کے سوا کوئی راستہ نہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…