جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیل نے پاکستان کے کس بدترین دشمن کو خوفناک لڑاکا طیارے دینے کی پیشکش کر دی؟

datetime 28  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت لڑاکا ڈرون طیاروں کے حصول کے لیے امریکا کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی طرف بھی دیکھ رہا ہے ،اسرائیل نے بھارت کو اپنے لڑاکا ڈرون طیاریایٹن اور ہیرون فروخت کرنے کی پیش کش کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کا خیال ہے کہ مستقبل

کے جنگی تنازعات براہ راست لڑائی کے بجائے لانگ رینج ہتھیار زیادہ اہم کردار ادا کریں گے۔بھارت ڈرون طیاروں کے حصول کے لیے امریکا کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی طرف بھی دیکھ رہا ہے اور پریڈیٹر یا ہیرون ڈرون طیاروں میں سے کسی ایک کی خریداری کا ارادہ رکھتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…