افغانستان میں فضائی حملے ،متعددہلاک،صوبائی وزیر زخمی
کابل (آئی این پی )افغانستان میں مبینہ طور پر فضائی حملے میں 8شہری ہلاک اور 22زخمی ہوگئے ، موٹرسائیکل سوارملزمان کی فائرنگ سے صوبائی وزیر زخمی ہوگئے جبکہ بگرام ائیربیس کے قریب امریکی ڈرون طیارہ گرکرتباہ ہوگیا ،ادھرمشرقی صوبہ ننگرہار میں مدرسے کے 14ٹیچروں کو داعش کی قید سے آزاد کرالیا گیا۔افغان میڈیا کے مطابق… Continue 23reading افغانستان میں فضائی حملے ،متعددہلاک،صوبائی وزیر زخمی