منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت میں قائد اعظم محمد علی جناح کی باقیات کے خاتمے کا گھناؤنامنصوبہ منظر عام پر آگیا

datetime 27  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی)بھارتی حکمران جماعت (بی جے پی )کے رکن قانون ساز اسمبلی منگل پربھات لودھا نے ممبئی میں واقع قائد اعظم محمد علی جناح کی رہائش گاہ کو گرا کر اسکی جگہ کلچرل سنٹر تعمیر کرنے کا مطالبہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی ) کے بجٹ مطالبات پر قانون ساز اسمبلی میں خطا ب کرتے ہوئے منگل پربھات لودھا نے کہاکہ جنوبی ممبئی میں واقع قائد اعظم محمد علی جناح

کی رہائش گاہ ہی وہ جگہ ہے جہاں تقسیم کی سازش رچی گئی تھی۔جناح ہاؤس تقسیم کی علامت ہے اسکے ڈھانچے کو منہدم ہونا چاہیے۔منگل پربھات نے مزید کہاکہ پارلیمنٹ کی طرف سے دشمن پراپرٹی ایکٹ منظور ہونے کے بعد جناح ہاؤس بھارتی حکومت کی ملکیت تھا اس عمارت کو گرانا ہی واحد راستہ ہے ۔پی ڈبلیو ڈی عمارت کی دیکھ بھال اور بحالی کی ذمہ دار ہے اور اس پر لاکھوں روپے خرچ کیے جاچکے ہیں

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…