بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

روس نے انتہائی خطرناک ہتھیار چین کو فراہم کردیا،امریکہ و یورپ میں تشویش کی لہردوڑ گئی

datetime 5  فروری‬‮  2017

روس نے انتہائی خطرناک ہتھیار چین کو فراہم کردیا،امریکہ و یورپ میں تشویش کی لہردوڑ گئی

ماسکو(آئی این پی )روس کی خبررساں ایجنسی انفارمیشن ٹیلی گرافک ایجنسی (تاس) کی اطلاع کے مطابق روس کے بیرونی فوجی ٹیکنیکل تعاون میں ملوث ایک ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ روس امسال چین کو 10ایس یو۔35لڑاکا جیٹ طیاروں کی دوسری کھیپ فراہم کرے گا۔اس ذرائع کے مطابق 4لڑاکا جیٹ طیاروں کی پہلی کھیپ گذشتہ… Continue 23reading روس نے انتہائی خطرناک ہتھیار چین کو فراہم کردیا،امریکہ و یورپ میں تشویش کی لہردوڑ گئی

بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی ہرزہ سرائی ،پاکستان سے ریفرنڈم کا حیرت انگیز مطالبہ کردیا

datetime 5  فروری‬‮  2017

بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی ہرزہ سرائی ،پاکستان سے ریفرنڈم کا حیرت انگیز مطالبہ کردیا

نئی دہلی / ہردوار(آئی این پی)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ایک بار پھر کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے اور ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کے ساتھ تھا اور اسکے ساتھ ہی رہے گا کوئی بھی طاقت اسے ہم سے الگ نہیں کرسکتی،پاکستان کویہ دیکھنے کیلئے اپنے… Continue 23reading بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی ہرزہ سرائی ،پاکستان سے ریفرنڈم کا حیرت انگیز مطالبہ کردیا

فلپائنی صدر نے جنگ کا اعلان کردیا

datetime 5  فروری‬‮  2017

فلپائنی صدر نے جنگ کا اعلان کردیا

منیلا (آئی این پی)فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے ملک میں سرگرم ما نواز باغیوں کے ساتھ جاری امن مذاکرات کا سلسلہ ختم کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ باغیوں کے ساتھ طویل جنگ کیلئے تیا رہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے ملک میں سرگرم ما نواز… Continue 23reading فلپائنی صدر نے جنگ کا اعلان کردیا

افغانستان کی مسلسل بگڑتی صورتحال،روس کے صبر کا پیمانہ لبریز،افغان حکومت کو انتبا ہ کردیا

datetime 5  فروری‬‮  2017

افغانستان کی مسلسل بگڑتی صورتحال،روس کے صبر کا پیمانہ لبریز،افغان حکومت کو انتبا ہ کردیا

کابل/ماسکو (آئی این پی) روس نے افغانستان میں داعش کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ا فغانستان میں سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اوراسلامک اسٹیٹ کے بڑھتے اثررسوخ کے بارے میں فکر مند ہیں۔ روس نے افغانستان میں داعش کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش… Continue 23reading افغانستان کی مسلسل بگڑتی صورتحال،روس کے صبر کا پیمانہ لبریز،افغان حکومت کو انتبا ہ کردیا

روس نے اپنے سکھوئی 35طیارے بھارت کوفروخت کرنےکےلئے پاکستان سے دوستی کاہتھیاراستعمال کیا،بھارتی دفاعی ماہر

datetime 5  فروری‬‮  2017

روس نے اپنے سکھوئی 35طیارے بھارت کوفروخت کرنےکےلئے پاکستان سے دوستی کاہتھیاراستعمال کیا،بھارتی دفاعی ماہر

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نے سناہوگاکہ تاریخ خود کودہراتی ہے لیکن اب یہ بات اس وقت سچ ثابت ہوئی جب روس نے اپنے سکھوئی 35 طیارےفروخت کرنےکےلئے بھارت سےپاکستان سے دوستی کابلیک میلنگ کاہتھیاراستعمال کیا۔اس بات کاانکشاف ایک بھارتی دفاعی تجزیہ کارنے کیا۔ بھارتی دفاعی تجزیہ کاررانیش راجن نے ایک غیرملکی خبررساں ادارے IDRW NEWS NETWORKسے گفتگوکرتے… Continue 23reading روس نے اپنے سکھوئی 35طیارے بھارت کوفروخت کرنےکےلئے پاکستان سے دوستی کاہتھیاراستعمال کیا،بھارتی دفاعی ماہر

ترکی کا حکومتی نظام مکمل تبدیل،حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 5  فروری‬‮  2017

ترکی کا حکومتی نظام مکمل تبدیل،حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

انقرہ (آئی این پی) ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ایک ہی دن دو بیلٹ بکس لگائے جائیں گے ایک میں صدر کے انتخاب کے لئے ا ور دوسرے میں اسمبلی حکام اور اسمبلی ممبران کے انتخاب کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے، اس طرح 5 سال تک ملک میں انتخابات… Continue 23reading ترکی کا حکومتی نظام مکمل تبدیل،حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

متحدہ عرب امارات میں لرزہ خیز واقعہ،ماں نے نوزائدہ بچے کوپیدا ہوتے ہی گلا گھونٹ کر قتل کردیا

datetime 5  فروری‬‮  2017

متحدہ عرب امارات میں لرزہ خیز واقعہ،ماں نے نوزائدہ بچے کوپیدا ہوتے ہی گلا گھونٹ کر قتل کردیا

ابو ظہبی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات کی ریاست ابو ظہبی میں خاتون نے بچے کو جنم دیتے ہی گلا گھونٹ کر قتل کردیا ، عدالت نے ملزماں کو عمر قید کی سزا سنا دی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ابو ظہبی میں ملازمہ ایشیائی مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کر رکھے تھے ،خاتون نےجب… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں لرزہ خیز واقعہ،ماں نے نوزائدہ بچے کوپیدا ہوتے ہی گلا گھونٹ کر قتل کردیا

ٹرمپ کو ایک اور بڑی شکست،امریکی کورٹ نے فیصلہ سنادیا

datetime 5  فروری‬‮  2017

ٹرمپ کو ایک اور بڑی شکست،امریکی کورٹ نے فیصلہ سنادیا

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی اپیل کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے سات اسلامی ملکوں کے شہریوں پر عائد سفری پابندیاں بحال کرنے کی اپیل مسترد کر دی ۔اس فیصلے کا مطلب یہ ہے کہ صدر ٹرمپ کا سفری پابندیوں والا انتظامی حکم نامہ اس وقت تک معطل رہے گا جب تک اس مقدمے… Continue 23reading ٹرمپ کو ایک اور بڑی شکست،امریکی کورٹ نے فیصلہ سنادیا

دبئی کاقحبہ خانہ،19سالہ لڑکی انیلا اسلام کے ساتھ پاکستانیوں کا شرمناک سلوک،لرزہ خیز انکشافات

datetime 5  فروری‬‮  2017

دبئی کاقحبہ خانہ،19سالہ لڑکی انیلا اسلام کے ساتھ پاکستانیوں کا شرمناک سلوک،لرزہ خیز انکشافات

بئی (آئی این پی )دبئی میں قحبہ خانے کے مالک کے ہاتھوں قتل ہونے والی 19سالہ لڑکی کی لاش کو ٹھکانے لگانے والے 3پاکستانی شہریوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔خلیج ٹائمز کے مطابق عدالت کا کہنا ہے کہ 4پاکستانیوں نے 19سالہ لڑکی کی لاش کو ٹھکانے لگایا جسے انکےہم وطن نے قتل کردیا تھا۔ استغاثہ… Continue 23reading دبئی کاقحبہ خانہ،19سالہ لڑکی انیلا اسلام کے ساتھ پاکستانیوں کا شرمناک سلوک،لرزہ خیز انکشافات