ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نیا قانون منظور،بھارت میں گائے ذبح کرنے پرایسی سزاکا اعلان کردیاگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احمد آباد(آئی این پی) بھارتی ریاست گجرات کی اسمبلی نے گائے کے ذبح پر عمر قید کی سزا کا قانون منظور کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی ریاست گجرات کی اسمبلی نے گائے کے ذبح کرنے کو قابل سزا جرم کا قانون منظور کرلیا جس کے مطابق گائے ذبح کرنے پر عمر قید کی سزا اور گائے کے گوشت کی ترسیل کرنے کی صورت میں 10 سال قید اور 50 ہزار سے ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا بھی سامنا کرنا پڑے گا۔

ریاستی اسمبلی نے جانوروں کے تحفظ کے ایکٹ میں ترمیم کرتے ہوئے گائے کے ذبیحہ پر عمر قید اور گوشت کی فروخت پر 10 سال قید کی سزا تجویز کی تھی جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا جس کے بعد نئے قانون کا اطلاق یکم اپریل سے پوری ریاست میں ہوگا۔ گجرات کے وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ گائے بھارت کی ثقافت کی علامت ہے اور عوام کی مشاورت کے بعد سخت سزاں کو قانون کا حصہ بنایا ہے۔۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…