جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان پر ایٹمی حملہ،امریکی اخبار نے لرزہ خیز دعویٰ کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2017 |

نیویارک(آئی این پی) معروف امریکی اخبار کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جنگ کی صورت میں بھارت پیشگی ایٹمی حملہ کر سکتا ہے۔’’ نیویارک ٹائمز‘‘ میں شائع ہونے والے کالم میں میکس فشر نے لکھا ہے کہ واقعاتی شہادت کے مطابق ہو سکتا ہے بھارت ایٹمی ہتھیاروں کے ڈاکٹرائن کی ازسرنو

تشریح کرے۔ پاکستان بھی ایٹمی طاقت ہے اس لئے بھارت ایٹمی حملے میں پہل کرنا بہتر سمجھے گا۔ بھارت میں بڑے پیمانے پر دہشت گردوں کے حملوں سے بھی دہلی یہ سوچ سکتا ہے کہ پاکستان جنگ کو ہوا دے رہا ہے۔ مسئلہ کشمیر پر دونوں ممالک کے درمیان بڑھتا ہوا درجہ حرارت مصیبت میں اضافہ کر سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…