بھارتی مسلمان نوجوان نے ہندو محبوبہ کے والدین کے تحفظات دور کرنے کیلئے لڑکی سے 4مرتبہ شادی رچا لی

1  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پسند کی شادی کا رجحان آج کل تیزی سےپھیل رہاہے۔نوجوان لڑکے لڑکیاں کی پسند کی شادی آسان نہیں ہوتی اس سے پہلے دونوں گھرانوں کو منانا پڑتا ہے اور

ایک دوسرے کے والدین کوقائل کرنا پڑتا ہے جو کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا۔مسلمان اور ہندو کی شادی ویسے تو جائز نہیں ہوتی لیکن بھارت میںایسی شادیوں کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور ایسا ہی ایک واقعہ تب پیش آیا جب ایک مسلمان لڑکے کو ایک ہندو لڑکی سے محبت ہو گئی اور انہوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق انکیت نے والدین کے سامنے جب پسندکا اظہار کیا تو انہوں نے فیض کے مسلمان ہونے اور اسلام میں چار شادیوں کی اجازت کی بنیاد پر رشتے سے انکار کردیا۔لڑکی کے والدین کے تحفظات کو دور کرنے کےلئے فیض نے انکیت سے ہی چار مرتبہ شادی کا وعدہ کر ڈالا جس پر لڑکی کے والدین راضی ہو گئے۔شرط کےمطابق فیض نے پہلے مندر میں شادی کی پھر کورٹ میرج ، جس کے بعد فیض اور انکیت نے نکاح کیا اور پھر گوا جاکر پھیرے لئے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…