جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

دبئی،پولیس آفیسر کا انوکھاکارنامہ سوشل میڈیاپر وائرل، نئی تاریخ رقم کردی

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)کسی بھی ملک میں اگرپولیس کانظام درست ہوتووہاں پرقانون کی حکمرانی ہوتی ہے ۔اسی طرح کاایک واقعہ دبئی میں پیش آیاجب دبئی پولیس کے ایک افسرنے ڈرائیونگ کے دوران ایک گاڑی کوٹکرماردی اوربعد میں اس حادثے کامقدمہ بھی اپنے خلاف ہی درج کراکے خود پرجرمانہ بھی کرایااورپھرادابھی کردیا۔اس واقعے کی رپورٹ دبئی پولیس کے سربراہ کوہوئی توانہوں نے اس اقدام کو سراہتے

ہوئے اس پولیس افسرکوایک اورعہدے پرترقی دیدی ۔عرب میڈیاکی رپورٹس کے مطابق دبئی پولیس کے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں بتایاگیاہے کہ افسر عبداللہ ابراہیم محمد نے اپنے ہی خلاف کارحادثے کا ذمہ دار ہونے کی شکایت درج کردی اورحادثے کاشکارہونے والی گاڑی کی تصویریں پیش کرکے خود ثبوت بھی پیش کئے ۔جس شخص کی گاڑی کایہ حادثہ ہواتھاوہ مصرکاشہری ہے. پولیس افسرکی ایمانداری کاذکرسوشل میڈیاپرکیاہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…