جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

’’با کمال لوگ ۔۔ لاجواب سروس‘‘لندن میں پی آئی اے عملے کے13 افراد کو کیوں گرفتار کیا تھا؟

datetime 16  مئی‬‮  2017 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی حکام نے لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر زیر حراست پی آئی اے کے 13افراد پر مشتمل عملے کو کئی گھنٹے پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا ہے۔برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے تمام زیرحراست عملے کو رہا کر دیا گیا، جبکہ عملے کو پاسپورٹ واپس نہیں کیےگئے ہیں۔

برطانوی بارڈر ایجنسی کی جانب سے پی آئی اے کے عملے کو جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق امید ہے کہ عملے کے پاسپورٹ کل تک واپس کردیے جائیں گے اور برطانوی بارڈر ایجنسی کو طیارے کی تلاشی کے دوران کچھ نہیں ملا ہے، تاہم پی آئی اے کے عملے کو ایئرپورٹ سے ہوٹل کیلئے روانہ کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…