اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکہ کے بعد برطانیہ نے بھی سعودی عرب اور امارات سمیت متعدد ممالک پر پابندیوں کا اعلان کردیا

datetime 22  مارچ‬‮  2017

امریکہ کے بعد برطانیہ نے بھی سعودی عرب اور امارات سمیت متعدد ممالک پر پابندیوں کا اعلان کردیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے بعد برطانیہ نے بھی سعودی عرب سمیت متعدداسلامی ممالک پراپنے ملک میں آنے والی براہ راست پروازوں پر امریکہ کی طرح نئی پابندیاں لگادی ہیں ۔برطانوی میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے ترجمان کے مطابق برطانوی حکومت نےسعودی عرب ،ترکی ،لبنان ،تیونس ،اردن اورمصرسے براہ راست برطانیہ آنے والی پروازوں کے مسافروں… Continue 23reading امریکہ کے بعد برطانیہ نے بھی سعودی عرب اور امارات سمیت متعدد ممالک پر پابندیوں کا اعلان کردیا

بھارتی عدالت کا حیرت انگیزفیصلہ،دریائے گنگا اور جمنا کو انسان کا درجہ دیدیا گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2017

بھارتی عدالت کا حیرت انگیزفیصلہ،دریائے گنگا اور جمنا کو انسان کا درجہ دیدیا گیا

نئی دہلی (آئی این پی)شمالی بھارت کی ایک عدالت نے ہندو مذہب میں مقدس سمجھے جانے والے دریائے گنگا اور جمنا کو ‘انسان کا درجہ دیتے ہوئے انسانوں کے برابر حقوق فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترکھنڈ میں اترانچل ہائی کورٹ نے دریائے گنگا اور جمنا کو ‘انسان کا… Continue 23reading بھارتی عدالت کا حیرت انگیزفیصلہ،دریائے گنگا اور جمنا کو انسان کا درجہ دیدیا گیا

باز آجاؤ ورنہ۔۔! چین کے صبر کا پیمانہ لبریز،بھارت کو خطرناک اقدام کی دھمکی دیدی

datetime 21  مارچ‬‮  2017

باز آجاؤ ورنہ۔۔! چین کے صبر کا پیمانہ لبریز،بھارت کو خطرناک اقدام کی دھمکی دیدی

بیجنگ (آئی این پی) چین نے بھارت کی طرف سے دلائی لاما کو بین الاقوامی بدھ مت کنونشن میں شرکت کی دعوت دینے کی شدید مخالفت کی ہے اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ چین کے انتہائی اہم مفادات کے احترام کرے اور دوطرفہ تعلقات کو مزید نقصان پہنچانے سے باز رہے ،… Continue 23reading باز آجاؤ ورنہ۔۔! چین کے صبر کا پیمانہ لبریز،بھارت کو خطرناک اقدام کی دھمکی دیدی

نئے خطرے نے سِر اُٹھالیا،یورپی ممالک میں پارسل بموں کے حملے،ایک پھٹ گیا،متعددناکارہ بنادیئے گئے

datetime 21  مارچ‬‮  2017

نئے خطرے نے سِر اُٹھالیا،یورپی ممالک میں پارسل بموں کے حملے،ایک پھٹ گیا،متعددناکارہ بنادیئے گئے

ایتھنز(آئی این پی)یونانی پولیس نے یورپی ممالک کو بھیجے گئے 8 پارسل بم پکڑ لیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونانی پولیس نے دارالحکومت ایتھنز کے قریب ایک ڈاک خانے میں موجود ایسے آٹھ پارسل بم ناکارہ بنا دیے ہیں، جو یورپ کے مختلف ممالک کے حکام اور کاروباری اداروں کے پتوں پر بھیجے گئے تھے۔… Continue 23reading نئے خطرے نے سِر اُٹھالیا،یورپی ممالک میں پارسل بموں کے حملے،ایک پھٹ گیا،متعددناکارہ بنادیئے گئے

افغانستان کے مسئلے کا مستقل حل،بالاخرروس میدان میں آگیا،بڑا اعلان،امریکہ کوبھی پیغام دیدیاگیا

datetime 21  مارچ‬‮  2017

افغانستان کے مسئلے کا مستقل حل،بالاخرروس میدان میں آگیا،بڑا اعلان،امریکہ کوبھی پیغام دیدیاگیا

ماسکو (آئی این پی)روس نے 14 اپریل کو ماسکو میں افغانستان کے موضوع پر ہونے والے مذاکرات میں امریکہ کو بھی مدعو کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے 14 اپریل کو ماسکو میں افغانستان کے موضوع پر ہونے والے مذاکرات میں امریکہ کو بھی مدعو کیا ہے ۔ صدر ولادیمر پوتن کے خصوصی نمائندے… Continue 23reading افغانستان کے مسئلے کا مستقل حل،بالاخرروس میدان میں آگیا،بڑا اعلان،امریکہ کوبھی پیغام دیدیاگیا

ایران میں ناگہانی آفت ٹوٹ پڑی ،ہنگامی حالت نافذ

datetime 21  مارچ‬‮  2017

ایران میں ناگہانی آفت ٹوٹ پڑی ،ہنگامی حالت نافذ

تہران(آئی این پی )ایران کے جنوبی علاقے میں ساحل سے اچانک بلند سونامی لہر ٹکراگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور17 زخمی ہوگئے جبکہ 5 افراد لا پتہ ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ا یران کے جنوبی علاقے میں ساحل سے اچانک بلند سونامی لہر ٹکرانے سے ایک شخص ہلاک اور17 زخمی ہوگئے… Continue 23reading ایران میں ناگہانی آفت ٹوٹ پڑی ،ہنگامی حالت نافذ

پاکستانیوں سمیت لاکھوں تارکین وطن کاروزگارختم،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 21  مارچ‬‮  2017

پاکستانیوں سمیت لاکھوں تارکین وطن کاروزگارختم،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کرلیا

ریاض(آئی این پی) پاکستانیوں سمیت لاکھوں تارکین وطن کاروزگارختم،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کرلیا،سعودی عرب نے مقامی ملازمتوں کے لیے غیرملکی افراد پرپابندی لگانے پرغور شروع کردیا،بیروزگاری کے خاتمے کیلئے مقامی کمپنیوں کوسعودی شہریوں کوبھرتی کرنے کا پابند بنایا جائے گا جس کے بعد پاکستانیوں سمیت لاکھوں غیرملکی تارکین وطن اپنے روزگار سے محروم ہوجائیں… Continue 23reading پاکستانیوں سمیت لاکھوں تارکین وطن کاروزگارختم،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کرلیا

ٹرمپ کا دھماکہ خیز اعلان، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت سمیت8ممالک پربڑی پابندی لگانے کا اعلان

datetime 21  مارچ‬‮  2017

ٹرمپ کا دھماکہ خیز اعلان، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت سمیت8ممالک پربڑی پابندی لگانے کا اعلان

نیویارک(آئی این پی)امریکہ نے 8 مسلم ممالک پر دوران پرواز الیکٹرانک آلات ساتھ لے جانے پر پابندی عائد کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے دوران پرواز سفر کرنیوالے 8 مسلم ممالک پر الیکٹرنک آلات ساتھ لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے ، اب مسافر لیپ ٹاپ ، آئی پیڈ اور… Continue 23reading ٹرمپ کا دھماکہ خیز اعلان، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت سمیت8ممالک پربڑی پابندی لگانے کا اعلان

طویل عرصے بعد شوکت عزیز پھر منظر عام پر،چین میں کیا کرنیوالے ہیں؟تفصیلات جاری

datetime 21  مارچ‬‮  2017

طویل عرصے بعد شوکت عزیز پھر منظر عام پر،چین میں کیا کرنیوالے ہیں؟تفصیلات جاری

بیجنگ (آئی این پی )سابق پاکستانی وزیر اعظم شوکت عزیز بھی کانفرنس کے مختلف اجلاسوں میں شرکت کریں گے اور آزاد تجارت اور معاشی لبرل ازم پر اپنے گرانقدر خیالات پیش کریں گے، باؤ فورم برائے ایشیاء کی چار روزہ سالانہ کانفرنس 23مارچ سے چین کے جنوبی صوبے ہینان میں منعقد ہو گی ، کانفرنس… Continue 23reading طویل عرصے بعد شوکت عزیز پھر منظر عام پر،چین میں کیا کرنیوالے ہیں؟تفصیلات جاری