کیا آ پ جانتے ہیں کہ پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی گود میں یہ بچہ کون ہے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم چھوٹےبیٹےکوایک دن کے لیےپارلیمنٹ لےآئے۔کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈونےمستقبل کے وزیراعظم کی سیاسی تربیت ابھی سےشروع کردی ۔ وہ سب سےچھوٹےبیٹےکوایک دن کے لیےاپنےساتھ پارلیمنٹ لےگئے جہاں انہوںنے اپنے بیٹے کے ساتھ پورا دن گزارا۔انہوں نےپارلیمنٹ میں بیٹےکےساتھ چھپن چھپائی بھی کھیلا اوردوڑبھی لگائی ۔انہوں نےبیٹےکےساتھ گزرےخوشگوارلمحات کی تصاویربھی سوشل… Continue 23reading کیا آ پ جانتے ہیں کہ پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی گود میں یہ بچہ کون ہے









































