جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

سعودی عرب نے رمضان سے پہلے پاکستان کیلئے ایک اور تحفہ بھجوا دیا!!

datetime 19  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کیلئے 150 ٹن کھجوروں کا تحفہ دیا گیا ہے۔ سعودی سفارتخانے میں ہونے والی تقریب میں سعودی عرب کے قائم مقام سفیر مروان بن رضوان اور پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری سیفران طارق حیات نے شرکت کی۔

مروان بن رضوان نے کہا کہ سعودی عرب ہمیشہ پاکستانی بھائیوں کے شانہ بشانہ رہا ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے بھجوائی گئی کھجوریں ضرورت مند پاکستانیوں میں تقسیم کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…