جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

20سال کی کڑی تحقیق کے بعد سمندروں کی گہرائی میں چین نے ایسی عجیب و غریب چیزدریافت کر لی

datetime 19  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوانگ جو (آئی این پی) چین کے وزیر اراضی و وسائل جیان ڈیمنگ نے جمعرات کو کہا کہ چین بحیرہ جنوبی چین میں  آتش گیر برف کے نمونے حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے جو کہ ایک ایسی اہم کامیابی ہے جس کے نتیجے میں عالمی توانائی انقلاب برپا ہو گا ۔انہوں نے جمعرات کو بحیرہ جنوبی چین کے شین ہو علاقے میں کان کنی کے آزمائشی مقام پر کہا کہ

یہ قریباً دو دہائیوں کی تحقیق اور جستجو کے بعد سمندر میں آتش گیر برف کی کان کنی میں چین کی پہلی کامیابی ہے ،چین نے 2007ء میں بحیرہ جنوبی چین میں آتش گیر برف دریافت کی جو کہ قدرتی گیس ہائیڈریٹ کی ایک قسم ہے ، بین الاقوامی سائنسی حلقوں نے پیشنگوئی کی ہے کہ قدرتی گیس ہائیڈریٹ تیل و قدرتی گیس کا بہترین متبادل ہے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…