جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

بھارتی فوج کی بڑی تعداد کے پاکستانی سرحد کے قریب ڈیرے کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 19  مئی‬‮  2017 |

نئی دہلی (مانیـٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج نے پاکستانی سرحد کے قریب راجستھان کے علاقے میں بڑا فوجی آپریشن’’گرم ہوا‘‘شروع کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے پاکستانی سرحد کے قریب راجستھان کے علاقے میں بڑا فوجی آپریشن ’’گرم ہوا‘‘شروع کر دیا ہے ۔ یہ آپریشن 15مئی سے 23مئی تک

جاری رہے گا۔ ڈی آئی جی بی ایس ایف روی گاندھی کا کہنا ہے کہ شدید گرمی اور لو کے موسم میں دراندازی کا خطرہ ہے اس لئے آپریشن شروع کیا گیا۔ واضح رہے کہ بھارت کے صوبے راجستھان کا بڑا علاقہ پاکستانی سرحد کے ساتھ متصل ہے اور اس سے قبل بھی بھارت پاکستان پردراندازی کا الزام لگاتا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…