منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

بھارت پراللہ کاعذاب ،19افراد ہلاک ،100سے زائد زخمی

datetime 18  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش میں طوفانی بارش کے باعث 19 افراد ہلاک اور100 سے زائد زخمی ہوگئے۔بھارتی ریاست اتر پردیش کے مرکزی شہر لکھنو سمیت مختلف اضلاع میں طوفانی بارش سے درخت اور دیوار گر گئیں جس سے 19 افراد جاں بحق اور100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ضلع بہرائچ کے مختلف علاقوں میں طوفان سے کم از کم7افراد جاں بحق اورکئی زخمی ہو گئے اور 150 کچے مکانات کو نقصان پہنچا۔فرخ آباد میں تیز

طوفانی بارش کے باعث درخت اور دیوار گرنے سے5 افرادہلاک ہو گئے جبکہ سڑکوں پر درختوں کے گرنے سے بجلی اور ٹریفک کا نظام بھی متاثر ہوا۔ضلع مہراج گنج مین بھی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک جبکہ پیلی بھیت کے بیسلپور علاقے رائے پور گاؤں میں بجلی گرنے سے3 افراد ہلاک اور سات جھلس ہو کو زخمی ہوگئے۔طوفان، بارش اور بڑے پیمانے پر ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…