’’جنگی بحری جہاز وہیلی کاپٹر تیار ‘‘ امریکا، جاپان اور جنوبی کوریاکی فوجیں حرکت میں آگئیں ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟

4  اپریل‬‮  2017

سیول(آن لائن)امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ۔ جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے بتایا کہ ملک کے جنوبی ساحلوں پر جاری ان مشقوں میں آٹھ سو سے زائد فوجی اہلکار، کئی جنگی بحری جہاز اور ہیلی کاپٹر شریک ہیں۔

بیان میں مزید بتایا گیا کہ ان مشقوں کا مقصد شمالی کوریا کے کسی ممکنہ حملے کی صورت میں ایک موثر رد عمل کی تیاری ہے۔شمالی کوریا گزشتہ دنوں میں کئی مرتبہ میزائل تجربے کر چکا ہے، جس کی وجہ سے پڑوسی ممالک میں تشویش پائی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…