اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں امام مسجد کس شرمناک کام میں ملوث نکلا؟ تعلق کس ملک سے ہے؟

datetime 29  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مغربی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ایک مسجد کے امام کو جسم فروشی کے دھندے میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔بنگالی امام مسجد نے سعودی عرب میں کام کرنے والے بنگلہ دیشیوں کے ساتھ اپنی قوم کا سر شرم سے جھکا دیا۔ویب سائٹ breitbartکی رپورٹ کے مطابق افیف شہر سے گرفتار کیا جانے والا امام مسجد بنگلہ دیشی شہری ہے

اور اس پر الزام ہے کہ وہ مسجد میں بیٹھ کر مکروہ کاروبار چلا رہا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزم گھروں میں کام کرنے والی بنگلہ دیشی خواتین پر مشتمل جسم فروشی کا نیٹ ورک چلا رہا تھا۔ یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ مذکورہ امام کی گرفتاری کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔جبکہ وزارت مذہبی امور کی مقامی شاخ نے معاملے کی تحقیقات کے لئے ایک خصوصی تفتیش کار کی تقرری بھی کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…