کلبھوشن یادیوبھارت کابیٹاہے ،بھارتی وزیرخارجہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنٹ کلبھوشن یادیوکوپاکستان کی طرف سے سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے کے بعد بھارت نے دھمکیاں دینے کاسلسلہ شروع کردیاہے اوربھارت کی سمجھ میں نہیں آپارہاکہ وہ اس معاملے کوکس طرح اپنے حق میں کرے جبکہ پاکستان نے کلبھوشن یادیوکے بارے میں واضح ثبوت پیش کئے ہیں اوراس کااعترافی بیان بھی دنیاکے سامنے لایاہے جس سے… Continue 23reading کلبھوشن یادیوبھارت کابیٹاہے ،بھارتی وزیرخارجہ











































