منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

’’بھارتی سیکولر ازم اور جمہوریت کا گھنائونا چہرہ سامنے آگیا‘‘ مسلم کش فسادات کیلئے انتہا پسند ہندوئوں نے خوفناک سازش تیار کر لی

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک) بھارتی انتہا پسندوں کا مسلمانوں کو کچلنے کیلئے خوفناک منصوبہ، سابق بھارتی فوجیوں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس نے مسلمانوں کو کچلنے کیلئے بھارتی فوج کے سابق ہندو سپاہیوں‘ افسروں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مسلمانوں کے خلاف کارروائیوں کی منصوبہ بندی کیلئے سابق بیورو کریٹس

کو بھی تنظیم میں شامل اوربھرتی کیا جائے گا۔ اس مقصد کیلئے بھارتی ریاست مغربی بنگال میں آر ایس ایس نے مسلمانوں کے خلاف جذبات بھڑنے کیلئے رام نومی کی تقریبات منعقد کی ہیں اورایک سوچھے سمجھے منصوبے کے تحت جلوسوں میں ہتھیاروں کی نمائش بھی کی۔جلوس میں شامل انتہا پسند ہندو مساجد اور گرجا گھروں کے سامنے شر انگیز نعرے بازی بھی کرتے رہے۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…