منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

کلبھوشن یادیو کے بارے میں ایران نے کیا پیغام دیا؟بھارتی اخبار نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کلبھوشن یادیو کے بارے میں ایران نے کیا پیغام دیا؟بھارتی اخبار نے بھانڈہ پھوڑ دیا،تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا نے کلبھوشن یادیو کا بھانڈہ خود ہی پھوڑ دیا، بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق ایران میں بھی کلبھوشن یادیو کی مشکوک سرگرمیوں کے بارے میں بھارت کو آگاہ کیاتھا،

اخبار نے مزید انکشافات کئے ہیں کہ کل بھوشن یادیو نے نومبر 2003ءمیں پونے سے پاسپورٹ بنوایا جس پر اس کا نام حسین مبارک پٹیل درج تھا۔ نیوی میں کل بھوشن کے ساتھی اسے فراڈ شخص سمجھتے تھے جو لمبے لمبے عرصے تک غیرحاضر رہتا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاسپورٹ پر دیا گیا کل بھوشن کا گھر کا ایڈریس بھی نامکمل تھا۔جس کی وجہ سے اس کے بیرون ملک منفی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے اشارے بھی ملے ۔ کل بھوشن ممبئی کے ریٹائرڈ اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس کا بیٹا ہے۔ اخبار کے مطابق ایران میں بھی اس کی سرگرمیاں مشکوک تھیں۔ ایران نے کلبھوشن کی سرگرمیوں کی تحقیقات سے بھارت کو آگاہ بھی کر دیا تھا۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…