مجھے آمر کہو گے تو میں کیا کہوں گا ؟ دوست ملک کے صدر نے بڑا اعلان کر دیا
انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ یورپی رہنما جب تک انہیںآمر کہتے رہیں گے، وہ جوابی طور پر انہیں نازی ہونے کا طعنہ دیتے رہیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک ٹی وی سے بات چیت میں ترک صدرایردوآن نے کہاکہ آپ کو حق حاصل ہے کہ آپ ایردوآن کو… Continue 23reading مجھے آمر کہو گے تو میں کیا کہوں گا ؟ دوست ملک کے صدر نے بڑا اعلان کر دیا







































