جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

بہادر اینکرپرسن نے اپنے خاوند کی حادثے میں موت کی خبر خود نشر کی

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خبریں پہنچانے والوں کی زندگیوں میں بھی بعض اوقات ایسے لمحات آتے ہیں جب پیشہ ورانہ امور کی ذمہ داری بھی امتحان بن جاتی ہے،بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں نیوز اینکر کو خود اپنے شوہر کی حادثاتی موت کی اطلاع چینل پربراہ راست دینا پڑی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 28 سالہ سپریت کور کا کام ایک علاقائی نیوز چینل پر خبریں پڑھنا ہے تاہم اس وقت انتہائی نازک صورتحال پیدا ہو گئی جب براہِ راست نشریات

کے درمیان رپورٹر نے اسے ایک ٹریفک حادثے کی تفصیلات فراہم کیں۔ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی میں اس کا شوہر بھی سوار تھا۔ خبر پڑھتے وقت ہی وہ جان چکی تھی کہ ہلاک شدگان میں اس کا شوہر بھی شامل ہو سکتا ہے مگر اس نے کمال ضبط سے خبر پڑھی اور ناظرین کو گمان تک نہ ہونے دیا کہ اس پر کیا قیامت گزر گئی ہے۔ سٹوڈیو سے باہر آتے ہی اس کے شوہر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی اور وہ پھوٹ پھوٹ کے رونے لگی۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…