بہادر اینکرپرسن نے اپنے خاوند کی حادثے میں موت کی خبر خود نشر کی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خبریں پہنچانے والوں کی زندگیوں میں بھی بعض اوقات ایسے لمحات آتے ہیں جب پیشہ ورانہ امور کی ذمہ داری بھی امتحان بن جاتی ہے،بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں نیوز اینکر کو خود اپنے شوہر کی حادثاتی موت کی اطلاع چینل پربراہ راست دینا پڑی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 28 سالہ سپریت کور… Continue 23reading بہادر اینکرپرسن نے اپنے خاوند کی حادثے میں موت کی خبر خود نشر کی