پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

معروف خاتون اینکرپرسن چوری کے الزام میں گرفتار

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلیس (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکاکی ریاست لاس اینجلیس میں امریکہ کی معروف اینکرپرسن’’لوپاریکر‘‘کوگرفتارکرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق لاس اینجلیس کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر48 سالہ سابق مس امریکا اورٹی وی اینکرپرسن “لو پاریکر” کو اس وقت پولیس کی جانب سے گرفتارکیا گیا جب ان پرایک “ہیڈ فونز” چوری کیے جانے کا الزام لگایا گیا جوایک آف ڈیوٹی جاسوس پولیس کا تھا۔

ٹی وی اینکرپرسن لوپاریکرکو گرفتاری کے بعد پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا جہاں ان پرچوری کا مقدمہ بھی درج کیا گیا تاہم کچھ دیربعد ہی انہیں رہا کردیا گیا۔جبکہ پولیس کااپنے ردعمل میں کہاہے کہ لوپاریکرپرسیکیورٹی کاؤنٹرسے ہیڈ فونزچرانے کا الزام عائد کیا گیا ہے جب کہ ان کی گرفتاری بورڈنگ پاس جاری ہونے کے بعد ایک عام شہری کے طورپرہوئی ہے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ لوپاریکراپنے بیماروالد کی عیادت کے لیے جارہی تھیں، ہمیں یقین ہے کہ یہ ایک غلط فہمی ہوگی، وہ بھی تحقیقات میں ہمارے ساتھ بھرپورتعاون کررہی ہیں جب کہ امید ہے کہ انہیں کلین چٹ دے دی جائے گی اوران کے مداحوں کے بھروسے میں کوئی کمی نہیں آئے گی ۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…