معروف خاتون اینکرپرسن چوری کے الزام میں گرفتار
لاس اینجلیس (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکاکی ریاست لاس اینجلیس میں امریکہ کی معروف اینکرپرسن’’لوپاریکر‘‘کوگرفتارکرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق لاس اینجلیس کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر48 سالہ سابق مس امریکا اورٹی وی اینکرپرسن “لو پاریکر” کو اس وقت پولیس کی جانب سے گرفتارکیا گیا جب ان پرایک “ہیڈ فونز” چوری کیے جانے کا الزام لگایا گیا جوایک آف ڈیوٹی جاسوس پولیس… Continue 23reading معروف خاتون اینکرپرسن چوری کے الزام میں گرفتار