اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملالہ یوسف زئی نے ایک اور اعزازاپنے نام کرکے پاکستانیوں کاسرفخرسے بلندکردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اقوام متحدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کواقوام متحدہ نے ”امن کی سفیر“ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ 19 سالہ ملالہ یوسف زئی پیر سے اپنا کام سنبھالیں گی اور اپنے نئے کردار میں وہ دنیا بھر میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ میں مدد کریں گی۔ملالہ یوسف زئی امن کی سفیر کا عہدہ سنبھالنے والی اب تک کی

سب سے کم عمر فرد ہیں جبکہ امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے کے معاملے میں بھی وہ سب سے کم عمر ہیں۔ انہیں یہ ذمہ داری نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارز میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران دی جائے گی۔ تقریب پیر کو ٹرسٹی شپ کونسل چیمبر میں منعقد ہوگی۔سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ملالہ یوسف زئی نے سنگیں خطرات کے درمیان خواتین، لڑکیوں اور عام انسانوں کے حقوق کے لیے اپنے غیر متزلزل عہد پر قائم رہیں۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…